Posts

Showing posts from July, 2018
پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ھی ہاتھ میں کیوں..؟ جس کو چاہوں ، میں ھی چاہوں؟ میں ھی چاہوں کیوں..؟

مریض

‏مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟ ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😂😂😂😝
وہ رخ سے ہٹا کے زلفیں، آنکھیں اٹھا کے بولے لو دیکھو ہمارے جلوے___اب کرو ذرا شاعری...

🌷 *میرا خیال*🌷

🌻🌹🌻🌹🌻🌹۔ 🌷 *میرا خیال*🌷 رابطے ختم ہو جائیں ، رشتے ٹوٹ جائیں تو بھی محبتوں کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا_ جس طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں اسی طرح محبت بھی دل سےد ستبردار نہیں ہوتی .    *📚 🌻🌹🌻🌹🌻🌹۔

ہوتا ہے

عشق میں درد کا سماں ہوتا ہے کبھی دھوپ چھاوں سا گماں ہوتا ہے ❤️❤️ تیرے نام کو ہی لکھتا ہے یہ قلم ہر آنسو میں ہی تیرا پیغام ہوتا ہے,,,,,❤️❤️
*اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....* *بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....*

گلاب آنکھیں شراب آنکھیں, یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں

گلاب آنکھیں شراب آنکھیں, یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں انہیں میں الفت انہیں میں نفرت سوال آنکھیں عذاب آنکھیں ... کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں کسی نے دیکھیں تو جھیل جیسی کسی نے پائی شراب آنکھیں وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے حضور آنکھیں جناب آنکھیں عجب تھا یہ گفتگو کا عالم سوال کوئی جواب آنکھیں یہ مست مست بے مثال آنکھیں نشے سے ہر دم نڈھال آنکھیں اٹھیں تو ہوش و حواس چھینیں گریں تو کر دیں کمال آنکھیں کوئی ہے انکے کراہ کا طالب کسی کا شوق وصال آنکھیں نہ یوں جلیں نہ یوں ستائیں کریں تو کچھ یہ خیال آنکھیں ہیں جینے کا اک بہانہ یارو یہ روح پرور جمال آنکھیں درّاز پلکیں وصال آنکھیں مصوری کا کمال آنکھیں شراب رب نے حرام کر دی مگر کیوں رکھی حلال آنکھیں ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں خدا کے بندے سنبھال آنکھیں
تو شــــــــاہ عشـــــق ہے تیرا پلڑا بھاری... میں فقیر عشق  ہوں میراتن بھی خالی، میرا من بھی خالی...
*  صرف وقت ھی گزارنا تھاتو کسی اور کو اپنا لیتے۔۔۔۔۔ تمھیں بتایا تھا ھم پیار کرتے ھیں عبادت کی طرح۔۔۔۔۔۔
شاعری تو شاعر کرتے ھیں میں تو باغی ہوں درد لکھتا ھوں___!!
شعر و شاعری کوئی کهیل نہیں صاحب ..!  جل جاتی هیں جوانیاں ، لفظوں کی آگ میں
مجھے گمان ہے یہ بھی یقین کی حد تک کسی سے بھی نہ وہ میری طرح ملا ہو گا
بات تلخ هے مگر,,,,, روح میں حیا نہ ہوتو 👌 رنگ برنگے حجاب بھی,,,,,, کام نہیں دیتے 🤝
Image
Image
Image
میں نے اُسے کہا کے میرا کیا ھو گا تیرے چھوڑ جانے کے بعد اُس نے ہَنس کر کہا کے لاوارث اکثر مَر جایا کرتے ھیں
آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے 😍 ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے 😘