ہوتا ہے
عشق میں درد کا سماں ہوتا ہے
کبھی دھوپ چھاوں سا گماں ہوتا ہے ❤️❤️
تیرے نام کو ہی لکھتا ہے یہ قلم
ہر آنسو میں ہی تیرا پیغام ہوتا ہے,,,,,❤️❤️
کبھی دھوپ چھاوں سا گماں ہوتا ہے ❤️❤️
تیرے نام کو ہی لکھتا ہے یہ قلم
ہر آنسو میں ہی تیرا پیغام ہوتا ہے,,,,,❤️❤️
Comments
Post a Comment