مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں ..
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیں ..
پوچھتی ہیں آپ،آپ اچھے تو ہیں ...
جی میں اچھا ہون،دعائیں چاہیں ...
سرکار جون ایلیا
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیں ..
پوچھتی ہیں آپ،آپ اچھے تو ہیں ...
جی میں اچھا ہون،دعائیں چاہیں ...
سرکار جون ایلیا
Comments
Post a Comment